![]() |
پچھتاوا
دیکھو، ہاتھ بھی جوڑ دیئے ہیں دیکھو، سر بھی جُھکا ہوا ہے پچھتاوا ہے اس کے زندہ بچ رہنے کا پچھتاوا ہے وہ جو سدا سے میں ہے، مجھ میں میں سمجھا تھا شاید اس کو مار چکا ہوں لیکن وہ تو بچ نکلا ہے پچھتاوا ہے یومِ ازل سے، تو ہے مجھ میں میں کے، علاوہ جو ہے مجھ میں اور تو مجھ میں کیا رکھا ہے دیکھو، ہاتھ بھی جوڑ دیئے ہیں دیکھو، سر بھی جُھکا ہوا ہے دیکھو، اب تم کچھ مت کہنا تم کو خود سے پیار تو ہو گا؟ |
Re: پچھتاوا
wah jee wah zabrdast
|
Re: پچھتاوا
really awesome
|
Re: پچھتاوا
hmmmm gr8
|
Re: پچھتاوا
wag g wah kia bat hy
|
Re: پچھتاوا
very nice...
|
All times are GMT +5. The time now is 03:29 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.