![]() |
کیا سروکار اب کسی سے مجھے
کیا سروکار اب کسی سے مجھے واسطہ تھا تو تھا تجھی سے مجھے بے حسی کا بھی اب نہیں احساس کیا ہوا تیری بے رخی سے مجھے موت کی آرزو بھی کر دِیکھوں کیا امیدیں تھی زندگی سے مجھے پھر کسی پر نہ اعتبار آےَ یوں اتارو نہ اپنے جی سے مجھے تیرا غم بھی نہ ہو تو کیا جینا؟ کچھ تسّلی ہے، غم ہی سے مجھے کر گئے کس قدر تباہ دشمن ، اندازِ دوستی سے مجھے |
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
wah wah wah bht khooobbb
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
nice sharing
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
Nice ...
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
bahut umda
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
Thnxxxxxxxxxx
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
Nice:)
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
Ahaan.. Nice :)
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
Thnxxxxxxxxxx
|
Re: کیا سروکار اب کسی سے مجھے
Nice Sharing ..!!
|
All times are GMT +5. The time now is 11:11 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.