![]() |
کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں
کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں کسی مظلوم سے پوچھو کہ رونا کس کو کہتے ہیں کبھی میری جگہ خود کو رکھو پھر جان جا ؤگے کہ دنیا بھر کے دکھ دل میں سمونا کس کو کہتے ہیں مری آنکھوں مرے چہرے کو اک دن غور سے دیکھو مگر مت پوچھنا ویران ہونا کس کو کہتے ہیں تمہارا دل کبھی پگھلے اگر غم کی حرارت سے تمہیں معلوم ہو جائے گا رونا کس کو کہتے ہیں |
Re: کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں
ye bhi shandar
Allah reham aaj |
Re: کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں
Nice T4S
|
Re: کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں
Thanks All.........
|
Re: کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں
v nice
|
Re: کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں
V Nice..
thanks FoR SharinG.... :):) |
All times are GMT +5. The time now is 07:35 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.