MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Islamic Images And Miracle Pics (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=16)
-   -   کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتی&# (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=43201)

~ABDULLAH~ 07-24-2010 12:35 PM

کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتی&#
 
اسلام و علیکم
اللہ کی راہ میں، اللہ کے دین کی خاطر جان دینے کا، شہید ہونے کا بہت بڑا ثواب ہے. اس قدر ثواب ہے کہ شہید کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے اللہ رب العزت شہید کی مغفرت فرما دیتے ہیں. اور بھی بے شمار فضائل ہیں شہادت کی موت کے بارے میں.
آج کا دور، جس میں فتنے اس قدر پھیل چکے ہیں کہ دین پر چلنا مشکل معلوم ہوتا ہے. پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتوں کو چھوڑا جا رہا ہے. سنتوں پر عمل کرنے والوں کو کمتر سمجھا جا رہا ہے. اور سنتوں کے جنازے نکالے جا رہے ہیں. اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن یہی تو چاہتے ہیں. مختلف طریقوں سے سنتوں سے بیزاری پھیلائی جا رہی ہے. گستاخیاں کی جا رہی ہیں. ایک مسلمان ہونے کے لحاظ سے اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے امتی ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی سنتوں پر مضبوطی سے عمل پیرا ہو جایئں اور سنتوں کو زندہ کرنے والے بن جائیں. آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد بھی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ ایسے وقت میں جب امت میں بگاڑ آ چکا ہو، میری (آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی) سنتوں کو چھوڑا جا رہا ہو، انہیں معیوب سمجھا جا رہا ہو، ایسے دور میں کوئی مسلمان میری ایک سنت کو زندہ کریگا، سنت پر عمل کریگا تو حق سبحانہ تعالی اس مسلمان کو سو 100 شہیدوں کا ثواب عطا فرمائیں گے. اللہ اکبر.... کس قدر فضیلت ہے پیاری سنتوں پر عمل کرنے کی. تو آئیے میرے پیارے مسلمان بھائیو اور بہنوں ..آج ہی سے بلکہ اسی وقت سے نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کی سنتوں پر عمل کرنے والے بن جائیں.
اللہ رب العا لمین ہم سب کو اور پوری امت مسلمہ کو اللہ کے احکام اور حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی سنتوں پر عافیت اور اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
یہ کتاب حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زندگی کی ، انکی سنتوں کی عمدہ عکاسی کرتی ہے. روزانہ کی زندگی میں عمل کی جانے والی سنتوں کا تذکرہ ہے. ضرور ڈائونلوڈ کریں اور عمل کرنے کی نیت سے پڑھیں اور پڑھوائیں.
شکریہ
آپ سب کی دعائوں کا طلبگار.

Download link :
http://www.4shared.com/document/j6UP...i_Sunnati.html

maliksaim 11-02-2010 10:35 AM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
i like this sharing. keep on sharing

RoOZ SoOChTa HouN 11-18-2010 04:22 PM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
JazakALLAH .. TFS

~ABDULLAH~ 12-15-2010 01:35 PM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
Quote:

Originally Posted by maliksaim (Post 860954)
i like this sharing. keep on sharing

Shukriya

Quote:

Originally Posted by RoOZ SoOChTa HouN (Post 868430)
JazakALLAH .. TFS

Aameen
Dua ka Behad Shukriya

Abewsha 08-21-2011 04:12 AM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
JAzzAkALLAH...!!!
nice sharing..!!

~ABDULLAH~ 08-23-2011 12:24 PM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
Quote:

Originally Posted by abewsha (Post 1161494)
JAzAkALLAH...!!!
nice sharing..!!

Aameen
Shukriya

Shezadi Raniya 08-23-2011 07:47 PM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
JAzakALLAH......

CaReLeSs 08-26-2011 03:34 AM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
JazakALLAH

AYAZ 08-26-2011 04:31 AM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
Jazak allah

~ABDULLAH~ 09-09-2011 12:26 PM

Re: کتاب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت®
 
Quote:

Originally Posted by Shezadi Rajput (Post 1166066)
JAzakALLAH......

Quote:

Originally Posted by CaReLeSs (Post 1176647)
JazakALLAH

Quote:

Originally Posted by AYAZ (Post 1176768)
Jazak Allah


Aameen ya RABBUL AALAMEEN.
Aap sab ki duaon ka Behad Shukriya


All times are GMT +5. The time now is 02:10 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.