![]() |
!!Kya Jadogar Si Aankhein Hain!! By ADoO
http://i51.photobucket.com/albums/f3...471b7f01c_.gifhttp://i51.photobucket.com/albums/f3...471b7f01c_.gif سادہ سے اِک چہرے پر کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں جو دیکھے اِن کا ہو جائے جو اُترے وہ تھاہ نہ پائے کتنے سپنے جاگ رہے ہیں اِن پلکوں کے سائے سائے شمع شجر سی، چارہ گرسی، نامہ بر سی آنکھیں ہیں انجانی پہچانی بھی اپنی اور بیگانی بھی ایک ہی منظر کا حصہ ہیں عکس بھی اور حیرانی بھی ساحل جیسی لگتی ہیں وہ اور بھنور سی آنکھیں ہیں سادہ سے اِک چہرے پر کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں http://i51.photobucket.com/albums/f3...471b7f01c_.gifhttp://i51.photobucket.com/albums/f3...471b7f01c_.gif |
Re: !!Kya Jadogar Si Aankhein Hain!! By ADoO
nice```
|
Re: !!Kya Jadogar Si Aankhein Hain!! By ADoO
fanx boy
|
Re: !!Kya Jadogar Si Aankhein Hain!! By ADoO
Nice ....
|
Re: !!Kya Jadogar Si Aankhein Hain!! By ADoO
thnx ghun
|
All times are GMT +5. The time now is 10:11 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.