![]() |
رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
جیسے مُراد واقعی عشق میں پا گیا کوئی یوں تیری برمِ ناز سے اُٹھ کے چلا گیا کوئی جذبہ شوقِ مطمن راہ پر آ گیا کوئی سینے میں روح دردِ دل بن کر سما گیا کوئی ویسے ہی درد کم نہ تھا ، اور بڑھا گیا کوئی شانِ بے نیاز دیکھنا ، شوخی ناز دیکھنا نیت سجدہ جب ہوئی سامنے آ گیا کوئی ختم ہوئی کشاں کشاں فکرونظر کی داستاں اب غمِ جستجو کہاں ، دل ہی میں آ گیا کوئی لوگ اسے جنوں کہیں یا نہ کہیں شکیل میں تو کسی کا ہو چکا ، مجھ میں سما گیا کوئی |
Re: رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
Very Nice ........Thnx 4 Sharing
|
Re: رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
Thanksssssss
|
Re: رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
Nice....
|
Re: رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
VERY NICE....................:bu:
|
Re: رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
nice sharing
|
Re: رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 10:56 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.