![]() |
محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
زمیں واقف نہیں بنتی فلک سایہ نہیں دیتا خوشی اور دکھ کے موسم سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں کسی کو اپنے حصے کا کوئی لمحہ نہیں دیتا اداسی جس کے دل میں ہو اسی کی نیند اڑتی ہے کسی کو اپنے حصے ک کوئی سپنا نہیں دیتا اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا |
Re: محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
Very Nice ........Thnx 4 Sharing
|
Re: محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
thanks alot sis
|
Re: محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
Nice....
|
Re: محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
VERY NICE....................:bu:
|
Re: محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
nice sharing
|
Re: محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 10:55 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.