![]() |
عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں منظر ِ کعبہ نگاہوں میں بسالوں تو چلوں اپنے محبوب ِ حقیقی کو منالوں تو چلوں اپنی بگڑی ہوئ بات بنالوں تو چلوں کھینچتا ہے ابھی قدموں کو مناف ِ کعبہ پیاس تلووں کی ابھی اور بجھالوں تو چلوں کرلوں ایک بار زرا پھر سے طوافِ کعبہ روح کو قفص کے انداز سکھالوں تو چلوں در ِ کعبہ سے پھر ایک بار لپٹ کر رولوں اور کچھ اشک ندامت کے بہالوں تو چلوں عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں منظر ِ کعبہ نگاہوں میں بسالوں تو چلوں |
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
subhan allah nice sharing.. |
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
subha na allah
|
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
subhanAllah:bu:
|
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
Nice Sharing ....
|
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
nice
thx for shairing |
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
nice sharing
|
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
|
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
v niiiice
|
Re: عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں
nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 10:50 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.