![]() |
تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
-------------------------------------------------------------------------------- تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی تم مرِی جان کی ہو جان رسولِ عربی آپ کی وجہ سے اللہ کو سب نے جانا ہے بڑا آپ کا احسان رسولِ عربی آپ کی شان میں ہے بے ادَبی بے دینی آپ کا عشق ہے ایمان رسولِ عربی جن وانس اور ملائک کی سمجھ سے باہر آپ کا مرتبہ وشان رسولِ عر بی تادمِ حشر رہے باد خزاں سے محفوظ. آپ کا یہ چمنستان رسولِ عربی آ مرِی راحتِ جاں آمرِے دلکی تسکیں دِ ل شیدا ہے پریشان رسولِ عربی تیری تعظیم کریں اور تیری توقیرکریں یہ ہے اللہ کا فرمان رسولِ عربی حق سے ملنے کی نِکل ائی ہے اچھی صورت ہے تصّور ترا ہر آن رسولِ عر بی دِ ل کی حسرت ہےیہی دِل کا ہے ارمان یہی دِ م آخر نہ ہوانجان رسولِ عربی |
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
subhan allah |
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
subha na allah
|
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
Nice Sharing ....
|
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
nice
thx for shairing |
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
nice sharing
|
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
|
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
v niiiice
|
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
nice sharing
|
Re: تم پہ میں جان سے قربان رسولِ عربی
Nice Thread
Jazak-Allah |
All times are GMT +5. The time now is 04:21 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.