![]() |
ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے
ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
مت لکھو میرا کلام اور جس نے لکھا کچھ مجھ سے سن کر تو وہ اس کو مٹا ڈالے مگر قرآن نہ مٹائے۔ البتہ میری حدیث بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور جو شخص قصداََ مجھ پر جھوٹ باندھے ، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ صحیح مسلم كتاب الزهد والرقائق باب : التثبت فی الحدیث و حکم کتابۃ العلم حدیث : 7702 |
Re: ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے
JazakAllah
|
Re: ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے
JazakALLAH
thnx 4 s |
Re: ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے
wel come
|
Re: ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے
Jazakallah
|
Re: ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے
jazakallah
|
Re: ابو سعید خدری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے
JazakAllah
ThnX 4 Sharing |
All times are GMT +5. The time now is 02:15 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.