![]() |
یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
شام ڈھلے تنہائی میں رویا نہیں کرتے غمِ جاناں ہی کچھ کم نہیں باری ہر غم دل میں پرویا نہیں کرتے کچھ پہرِ خاموشی خدا کو بھی یاد کر بے خبرسے ہر رات سویا نہیں کرتے محبوب کے ساتھ گذرے پل نہ بھول ایسی یادیں ذہن سے دھویا نہیں کرتے ہر اک بات سہہ لینا دوست کی زراسی رنجش پہ انہیں کھویا نہیں کرتے کیا بات دل کو اتنا ستاتی ہے باری سُنا ہے رات بھر آپ سویا نہیں کرتے |
Re: یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
Nice .........
|
Re: یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
nyc....
|
Re: یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
thanks............
|
Re: یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
Nice....
|
Re: یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
VERY NICE....................:bu:
|
Re: یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
nice sharing
|
Re: یوں اشکوں سے آنکھیں بھگویا نہیں کرتے
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 05:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.