![]() |
محبت دلوں میں بسانے کو آئے
محبت دلوں میں بسانے کو آئے
محبت دلوں میں جگانے کو آئے وہ روٹھے ہوؤں کو منانے کو آئے وہ بچھڑے ہوؤں کو ملانے کو آئے دیے حق کے روشن کیے ہیں نبی نے اندھیرا دلوں کا مٹانے کو آئے ملا بیٹیوں کو بھی حق زندگی کا وہ عورت کو عزت دلانے کو آئے غریبوں یتیموں کے ملجا وہی ہیں وہ بگڑی ہوئ کو بنانے کو آئے وہ بدرالدجی' ہیں وہ شمس الضحی' ہیں وہ روشن سے جلوے دکھانے کو آئے ملی روشنی ان کو غار حرا میں پیام خدا وہ سنانے کو آئے دیا درس الفت سب انسانیت کو محبت اخوت سکھانے کو آئے ملے ناز نقش قدم کی سعادت رہ حق پھ ہم کو چلانے کو آئے |
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
subhan allah |
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
Nice Sharing ....
|
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
goooood
|
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
Niceeeeeeeee |
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
Nice Sharing,,,,,, |
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
nice
thx for shairing |
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
nice sharing
|
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
nice sharing....
|
Re: محبت دلوں میں بسانے کو آئے
JazakALLAH
|
| All times are GMT +5. The time now is 04:17 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.