![]() |
تم جو مجھ سے کہتی ہو مجھ کو بھول جاؤ گی
تم جو مجھ سے کہتی ہو مجھ کو بھول جاؤ گی توڑ کے تعلق کو لوٹ کے نہ آؤ گی پیار کی ان راہوں سے پھر نہیں بلاؤ گی جانتے ہیں ہم بھی یہ، مانتے ہیں ہم بھی یہ تم حسین لڑکی ہو، مہ جبین لڑکی ہو چاہتوں کی راہوں میں، محبتوں کے رستوں میں کوئی نہ کوئی تم کو بھی پیار سے سراہے گا تیری مسکراہٹ پہ سب کچھ لٹائے گا تیرے اس چہرے کو زندگی بنائے گا تیری ان آنکھوں میں اپنا آپ گنوائے گا ٹھیک ہے کہ زندگی کسی کے روٹھ جانے سے، تعلق ٹوٹ جانے سے رک تو نہیں جاتی یہ تو چلتی رہتی ہے، یونہی بڑھتی رہتی ہے لیکن یہ بھی جان لو، میری بات مان لو بھولنے کی باتوں میں یونہی اکثر ہوتا ہے آدمی تو آدمی کو پل میں بھول جاتا ہے لیکن دل کے رشتے کو، زندگی کے قصے کو بھولنے والا شخص ہی خود کو بھول جاتا ہے اور پھر تمام عمر خود کو ڈھونڈ نہیں پاتا! __________________ . |
Re: تم جو مجھ سے کہتی ہو مجھ کو بھول جاؤ گی
Nice ....
|
Re: تم جو مجھ سے کہتی ہو مجھ کو بھول جاؤ گی
Nyx...
|
Re: تم جو مجھ سے کہتی ہو مجھ کو بھول جاؤ گی
Nice ....
|
Re: تم جو مجھ سے کہتی ہو مجھ کو بھول جاؤ گی
v nice
|
Re: تم جو مجھ سے کہتی ہو مجھ کو بھول جاؤ گی
Thanks to all
|
All times are GMT +5. The time now is 04:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.