![]() |
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
رمضان المبارک کی پہلی رات بڑے بڑے سرکش جنوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ، اورجہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں ان میں سے کوئي بھی کھولا نہیں جاتا ۔ اورجنت کے کے سب دروازے کھول دیےجاتے ہیں ان میں سے کوئی بھی بند نہیں ہوتا ۔ اورایک منادی کرنے والا منادی کرتا رہتا ہے : اے خیر و بھلائی چاہنے والے اور زيادہ بھلائی کر، اور اے شر و برائی کرنے والے برائي کرنے سے باز آجاؤ ۔ اوراللہ تعالی جہنم سے آزادی بھی دیتا ہے ۔ ( یہ منادی ہر رات کو کی جاتی ہے )۔ صحیح ابن خزیمہ كتاب الصیام باب : ذكر البيان ان النبي -صلى الله عليه وسلم- انما اراد بقوله وصفدت الشياطين مردة الجن منهم لا جميع الشياطين اذا اسم الشياطين قد يقع على بعضهم وذكر دعاء الملك في رمضان الى الخيرات والتقصير عن السيئات مع الدليل على ان ابواب الجنان اذا فتحت لم يغلق منها باب ولا يفتح باب من ابواب النيران اذا اغلقت في شهر رمضان حدیث : 1884 |
Re: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
Mshallah..
Jazakallah... Thanks For Sharing.. |
Re: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
u wel come
|
Re: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
jazakAllah
|
Re: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
jazakallah
|
Re: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
jazakallah
|
Re: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
jazakAllah khair for so nice sharing
|
Re: صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
JazakAllah
ThnX 4 Sharing |
All times are GMT +5. The time now is 12:01 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.