![]() |
کڑاھی قیمہ
اجزاء۔
قیمہ آدھا کلو ہری مرچیں 4 عدد ٹماٹر 2 عدد پیاز 2 عدد درمیانی دہی 1 کپ ہرا دھنیا ادرک لہسن کا پیسٹ 2 چائے کے چمچ نمک حسبِ ذائقہ پپیتا ہلدی 1 چائے کا چمچ پسا گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا دھنیا 1 چائے کا چمچ کوٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ ثابت دھنیا کوٹا ہوا 2 چائے کے چمچ زیرا 2 چائے کے چمچ ترکیب۔ قیمہ میں پپیتا لگا کر 5 منٹ رکھ لیں۔ آدھا کپ تیل گرم کرکے اس میں پیاز ہلکے سنہری کرلیں۔ پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر کچھ دیر بھون لیں۔ پھر پسا ہوا دھنیا، ہلدی، کوٹی لال مرچ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر ملا لیں۔ اور دہی ڈال کر بھون لیں۔ پھر قیمہ اور ہرا دھنیا شامل کر کے ڈھک دیں۔ جب قیمہ گَل جائے تو اس میں کوٹا ہوا ثابت دھنیا، زیرا، پسا گرم مصالحہ اور ہری مرچیں ڈال دیں۔کچھ دیر بھونیں۔اور کڑاھی قیمہ تیار ہے۔ |
Re: کڑاھی قیمہ
Nyx...
T4S |
Re: کڑاھی قیمہ
thanks alot
|
Re: کڑاھی قیمہ
great1...
|
Re: کڑاھی قیمہ
Nice Thnx For Sharing
|
Re: کڑاھی قیمہ
nice sharing....
|
Re: کڑاھی قیمہ
yaaar same woh he Zaiyka hai Kuch New Thing batao Yara ...
Anywayz thankz ... Im Sure appki Dadi ama nai batya hoga yeh .. lolll Cheerz .. |
Re: کڑاھی قیمہ
Nice Recipe
|
All times are GMT +5. The time now is 10:37 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.