![]() |
حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر
حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا : کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں ؟ ہر کمزور و تواضع کرنے والا اگر وہ (اللہ کا نام لے کر) قسم کھالے تو اللہ اس کی قسم کو پوری کر دے۔ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں ؟ ہر تند خو ، اکڑ کر چلنے والا اور متکبر ۔ صحیح بخاری كتاب الادب باب : الکبر حدیث : 6140 |
Re: حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر
jazakAllah.........
|
Re: حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر
Jazak allah |
Re: حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر
jazakallah
|
Re: حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر
jazakallah
|
Re: حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر
jazakAllah khair
|
Re: حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر
JazakAllah
ThnX 4 Sharing |
All times are GMT +5. The time now is 10:34 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.