MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Hadees Shareef (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=15)
-   -   حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی &# (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=34519)

ROSE 02-25-2010 09:57 AM

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی &#
 
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے ۔ ان کے پاس ایک عورت بیٹھی ہوئی تھی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا ، یہ کون ہے ؟
حضرت عائشہ (رض) نے جواب دیا کہ یہ فلاں عورت ہے جو (نفلی) نمازیں کثرت سے پڑھتی ہے ۔
آپ (ص) نے فرمایا : ٹھہرو ، تم اسی چیز کو لازم پکڑو جس کی تم طاقت رکھو ، اللہ کی قسم ! اللہ نہیں اکتاتا ، یہاں تک کہ تم خود اُکتا جاؤ (یعنی ، تم زیادہ عبادت کرنے کی صورت میں اُکتا سکتے ہو ، اللہ تعالٰی اجر دینے میں نہیں اکتاتا )۔
اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب عبادت و اطاعت وہ ہے ، جس پر اس کو اختیار کرنے والا ہمیشگی کرے ۔
صحيح بخاري
كتاب التهجد
باب : ما يكره من التشديد في العبادة
حدیث : 1159

life 02-27-2010 12:26 AM

Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی
 
jazakAllah.........

Hamzaking 02-27-2010 08:49 AM

Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی
 
Jazak allah

!~*AdOrAbLe*~! 04-11-2010 04:49 AM

Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی
 
jazakallah

!«╬Ĵamil Malik╬«! 04-27-2010 07:35 PM

Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی
 
jazakallah

ღƬαsнι☣Rασ™ 02-10-2012 10:49 PM

Re: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی
 
JazakAllah
ThnX 4 Sharing


All times are GMT +5. The time now is 01:34 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.