![]() |
خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کر دی
لوگوں کے لئے ان خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کر دی گئی ہے (جن میں) عورتیں اور اولاد اور سونے اور چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشان کئے ہوئے خوبصورت گھوڑے اور مویشی اور کھیتی (شامل ہیں)، یہ (سب) دنیوی زندگی کا سامان ہے، اور اﷲ کے پاس بہتر ٹھکانا ہے، Quran 3/14 |
Re: خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کر دی
jazakallah
|
Re: خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کر دی
jazakallah
|
Re: خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کر دی
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
| All times are GMT +5. The time now is 01:24 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.