![]() |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن
شریعت میں خواتین کا بال کٹوانا حرام نہیں ہے۔ اس کی سب سے نمایاں مثال حج کے دنوں میں خواتین کا بال کٹوانا ہے۔ البتہ اس معاملے میں دو باتیں پیش نظر رہنی چاہیں۔ ایک یہ کہ دین نے اس بات کو ناپسند کیا ہے کہ مرد و عورت اپنے حسن و جمال کی نمایش کرتے پھریں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دین کا اصل مقصد تزکیہ ہے۔ اس لیے اس کا اصرار ہے کہ انسان اپنے آپ کو برائیوں اور آلایشوں سے پاک رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرے۔ حسن و جمال کی نمایش سے چونکہ تزکیہ کا اصل مقصد مجروح ہوتا ہے اس لیے دین نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے۔
دوسرا یہ کہ اللہ تعالی نے مرد و عورت کی ساخت میں فرق رکھا ہے اور یہ سخت ناپسند کیا ہے کہ مرد و عورت ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرتے ہوئے اپنی اس اصل ساخت کو بدلنے کی کوشش کريں۔ ان دونوں باتوں کی غیر موجودگی میں، عورتوں کے بال کٹوانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،صلٰی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
Re: اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن
jazakallah khair...
Mashallah.. Thanks for sharing & increasing our knowledge.. |
Re: اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن
Thanks alot.....
|
Re: اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن
Jazak allah
|
All times are GMT +5. The time now is 11:45 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.