![]() |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
گمان سے بچو ، بےشک گمان بہت بڑا جھوٹ ہے ۔ اور تم تجسس میں بھی نہ پڑا کرو اور نہ کانا پھوسی کیا کرو اور نہ عیب ڈھونڈھا کرو ۔ اور غصہ بھی نہ کیا کرو اور پیٹھ پیچھے غیبت بھی نہ کیا کرو ۔ اللہ کے بندے بن کر بھائی بھائی ہو جاؤ ۔ موطا مالک كتاب حسن الخلق باب : ما جاء في المهاجرة حدیث : 1650 |
Re: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
jazakallah
|
Re: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
Jazak allah
|
Re: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
Jazak Allah thnx 4 sharing |
All times are GMT +5. The time now is 01:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.