![]() |
ابوحبیبہ (رح) نے سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عن
ابوحبیبہ (رح) نے سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ : میرے بعد تم لوگ فتنے اور اختلاف میں مبتلا ہو جاؤ گے ۔ کسی نے پوچھا : یا رسول اللہ ! پھر ہم کیا کریں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا : تم (اس) امین (امیر) اور اس کے ساتھیوں کو لازم پکڑ لینا ۔ مسند احمد المجلد الثانی تابع مسند ابی ھریرہ رضي الله تعالى عنه حدیث : 8185 |
Re: ابوحبیبہ (رح) نے سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عن
jazakallah
|
Re: ابوحبیبہ (رح) نے سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عن
Jazak allah
|
Re: ابوحبیبہ (رح) نے سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عن
JazakAllah ThanX 4 Sharing |
All times are GMT +5. The time now is 04:02 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.