![]() |
سیدنا جابر الانصاری (رضی اللہ عنہ) سے روایت
سیدنا جابر الانصاری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ :
ہمیں نبی (ص) نے ماہِ رمضان میں نماز (تراویح) کی آٹھ رکعتیں پڑھائیں اور وتر پڑھائے ۔ اس سے اگلی رات بھی ہم سب اکٹھے ہو کر آپ (ص) کی آمد کے منتظر رہے ، لیکن آپ (ص) باہر تشریف نہیں لائے اور صبح پوچھنے پر بتایا : میں ڈر گیا تھا کہ کہیں یہ تم پر فرض نہ ہو جائے ۔ صحیح ابن خزیمہ كتاب الصلاة باب : ذكر دليل بان الوتر ليس بفرض حدیث : 1070 |
Re: سیدنا جابر الانصاری (رضی اللہ عنہ) سے روایت
jazakallah
|
Re: سیدنا جابر الانصاری (رضی اللہ عنہ) سے روایت
Jazak allah
|
Re: سیدنا جابر الانصاری (رضی اللہ عنہ) سے روایت
JazakAllah ThanX 4 Sharing |
All times are GMT +5. The time now is 07:07 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.