![]() |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
رمضان المبارک کے روزے دس گنا ( برابر ہیں ) اور شوال کے چھ روزے دو ماہ کے برابر ہیں ۔ تواس طرح ( رمضان کے ایک ماہ کے روزے مع شوال کے چھ روزے ) پورے سال کے روزے ہوئے ۔ صحیح ابن خزیمہ كتاب الصیام باب : ذكر الدليل على ان النبي -صلى الله عليه وسلم- انما اعلم ان صيام رمضان وستة ايام من شوال يكون كصيام الدهر اذ الله عز وجل جعل الحسنة بعشر امثالها او يزيد ان شاء الله جل وعز حدیث : 2115 عربی |
Re: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
jazakallah
|
Re: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
Jazak allah
|
Re: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
JazakAllah ThanX 4 Sharing |
All times are GMT +5. The time now is 10:49 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.