MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Cooking Section (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=23)
-   -   انڈے کے رول (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=31413)

ROSE 01-19-2010 05:50 PM

انڈے کے رول
 
[COLOR="Red"
اجزاء:
انڈے پانچ عدد
میدہ ایک پیالی
پانی پیالی
سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ ایک چٹکی
نمک دوچٹکی
پیاز ایک (کاٹ لیں)
ہری مرچ دو عدد
ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچہ(کاٹ لیں)
تیل تین کھانے کے چمچے


ترکیب:
دو انڈے پھینٹ لیں۔ پھر ان میں ایک چٹکی نمک، میدہ اور پانی آہستہ آہستہ ملا کر، یکجان کر لیں۔ فرائنگ پین کو ہلکا سا چکنا کر یں۔ تین چمچے(کھانے کے) آمیزہ توے پر پھیلائیں۔ آنچ بالکل ہلکی رکھیں۔ ایک طرف سے سنہرا ہو جائے تو پلٹ دیں، اورپھر اتار لیں۔ اس طرح تقریباً پانچ یا چھ ٹکیاں بنیں گی۔ تین انڈے پھینٹیں۔ ان میں مکھن، مرچ ، سویا سوس، پیاز، ہری مرچ، اور ہرا دھنیا ملا کر دوبارہ پھینٹیں اور پھر آملیٹ کی طرح تل لیں۔ آملیٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر یں اور میدے کے درمیان تھوڑا سا رکھ کر رول کی طرح لپیٹ دیں۔ اسی طرح تمام رول تیار کر یں اور ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں(رول کے بجائے تکونے سموسے بھی بنا سکتی ہیں][/color]
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

(¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) 01-24-2010 03:12 PM

Re: انڈے کے رول
 
thanks for sharing

!«╬Ĵamil Malik╬«! 07-22-2010 05:31 PM

Re: انڈے کے رول
 
nyc sharing

SHAYAN 07-22-2010 11:33 PM

Re: انڈے کے رول
 
nyc sharing

FarazAli 10-03-2010 06:12 PM

Re: انڈے کے رول
 
nice sharing....

*NRB* 03-12-2012 03:50 PM

Re: انڈے کے رول
 
Nice Recipe


All times are GMT +5. The time now is 10:39 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.