![]() |
''Mujhe Hi Bhool Jaye ga''By ADoO
مجھے ہی بھول جائے لبوں پہ حرف نہ کوئی سوال رکھتا تھا کبھی میں ضبط میں اتنا کمال رکھتا تھا خبر کیا تھی مجھے ہی بھول جائے گا ایک ایک چیز جو میری سنبھال رکھتا تھا تم آئے ہو تو صدائیں سُنی یہاں ورنہ دل شکستہ بدن کو نڈھال رکھتا تھا بچھڑتے وقت بظاہر تو کچھ نہ بولا تھا مگر نگاہ میں سو سو، سوال رکھتا تھا سُنا ہے لوگ اُسے اب بہت ستاتے ہیں جس ایک شخص کا میں اتنا خیال رکھتا تھا |
Re: ''Mujhe Hi Bhool Jaye ga''By ADoO
Nice ........
|
Re: ''Mujhe Hi Bhool Jaye ga''By ADoO
nice..............
|
Re: ''Mujhe Hi Bhool Jaye ga''By ADoO
thnxxx
|
All times are GMT +5. The time now is 03:31 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.