![]() |
ہمیشہ یاد رکھوں گا
ہمیشہ یاد رکھوں گا
ہزار میل لمبی مُسافتیں وہ تمام شب کی باتیں وہ ہماری ستاروں میں مُلاقاتیں ہمیشہ یاد رکھوں گا وہ میرے ماضی کی ہر تلخ یاد کو مٹا دینا مجھے زندگی کی جانب بُلا لینا تیرا مجھ کو سمیٹ لینا ہمیشہ یاد رکھوں گا میں چاند کا تمنائی بننا نہیں چاہتا میں خواب کو حقیقت بنانا نہیں چاہتا کیونکہ چاند اور خواب کو ہم صرف دیکھ سکتے ہیں پا نہیں سکتے لیکن اے میرے مسیحا میں تجھکو اور تیری مسیحائی کو!!! ہمیشہ یاد رکھوں گا |
Re: ہمیشہ یاد رکھوں گا
nice....
|
Re: ہمیشہ یاد رکھوں گا
very niceeeeeeeeeeeeee
|
Re: ہمیشہ یاد رکھوں گا
Nice ...!!
|
All times are GMT +5. The time now is 04:50 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.