![]() |
Bhula Tou Na Dogey
بھلا تو نہ دو گے کہو اپنے وعدے وفا تم کرو گے جو کھائی تھیں قسمیں بھلا تو نہ دو گے مجھے بھی اُسی سمت جانا ہے ہمدم میں تیار ہو لوں، ذرا سا رکو گے میری بات چھوڑو، کچھ اپنی سناؤ مرے غم کی روداد کب تک سنو گے مجھے تم سے مل کر خوشی جو ہوئی ہے مری اس خوشی کو مٹا تو نہ دو گے بھلا وقت تھا تو مرے پاس تھے تم برا وقت آیا تو کیا ساتھ دو گے مجھے وقت نے کچھ بدل سا دیا ہے کہیں گر ملو گے تو پہچان لو گے؟ |
Re: Bhula Tou Na Dogey
Nice ....!!
|
Re: Bhula Tou Na Dogey
Nice..
|
Re: Bhula Tou Na Dogey
nice
thx for shairing |
Re: Bhula Tou Na Dogey
very nice suprb 2 good..........................:playyy:
|
All times are GMT +5. The time now is 06:15 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.