![]() |
بارشوں میں بھیگ کر
-------------------------------------------------------------------------------- بارشوں میں بھیگ کر وہ اکثر کہا کرتی تھی مجھے دو چیزیں بہت پیاری لگتی ہیں ایک بارش اور ایک تم … بارش مجھے اس لئے پیاری لگتی ہے کیونکہ بارش تمہاری یادیں لے کر آتی ہیں تم مجھے اس لئے پیارے لگتے ہو کیونکہ تمہاری یادیں بارش کو اور بھی پیارا بنا دیتی ہے آج بارش میں اکیلے بھیگ کر جانے کیوں!! میرا دل مجھ سے بار بار کہہ رہا تھا کہ میں بارش کی ہر ایک بوندھ سے پوچھوں کیا اسے بارشیں آج بھی پیاری لگتی ہیں |
Re: بارشوں میں بھیگ کر
jus amazing
|
Re: بارشوں میں بھیگ کر
v niceee
|
Re: بارشوں میں بھیگ کر
Nice....
|
Re: بارشوں میں بھیگ کر
very nice...................:bu:
|
Re: بارشوں میں بھیگ کر
nice sharing
|
Re: بارشوں میں بھیگ کر
v nice
|
All times are GMT +5. The time now is 03:48 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.