![]() |
انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں
انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ عاشق کون سي بستي کے يارب رہنے والے ہيں علاج درد ميں بھي درد کي لذت پہ مرتا ہوں جو تھے چھالوں ميں کانٹے ، نوک سوزن سے نکالے ہيں پھلا پھولا رہے يا رب چمن ميري اميدوں کا جگر کا خون دے دے کر يہ بوتے ميں نےپالے ہيں رلاتي ہے مجھے راتوں کو خاموشي ستاروں کي نرالا عشق ہے ميرا، نرالے ميرے نالے ہيں نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کي نشيمن سيکڑوں ميں نے بنا کر پھونک ڈالے ہيں نہيں بيگانگي اچھي رفيق راہ منزل سے ٹھر جا اے شرر، ہم بھي تو آخر مٹنے والے ہيں اميد �xور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو يہ �xضرت ديکھنے ميں سيدھے سادے بھولے بھالے ہيں مرے اشعار اے اقبال١ کيوں پيارے نہ ہون مجھ کو مرے ٹوٹے ہوئے دل کے يہ درد انگيز نالے ہيں ________ |
Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں
nice........................
|
Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں
:bu:....
|
Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں
Nice..
T 4 S |
Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں
WoOoow
Nice ...!! |
All times are GMT +5. The time now is 09:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.