![]() |
Ek Paheli
ا یک بچے نے اپنے دوستوں کے سا منے ایک پہیلی رکھی۔۔ کچھ چیونٹیاں ایک قطار میں ہیں۔ سب سے آگے والی چیونٹی کہتی ہے کہ اس کے پیچھے دو چیونٹیاں ہیں۔ سب سے پیچھے والی چیونٹی کہتی ہے کہ اس کے آگے دو چیونٹیاں ہیں۔ مگر درمیان والی چیونٹی کہتی ہے کہ میرے آگے ایک اور پیچھے دو چیونٹیاں ہیں۔ نمام د وستوں نے بہت کوشش کی مگر کوئی صحیع جواب نہ دے سکا۔ آخر بچے نیے سب سے شرط ہارنے کے پانچ روپے لینے کے بعد صحیع جواب بتایا کہ در اصل درمیان والی چیونٹی جھوٹ بول رہی ہے کل تین چیونٹیاں ہیں۔ |
Re: Ek Paheli
lol lol
|
Re: Ek Paheli
thx guriya
|
Re: Ek Paheli
nice.....................
|
Re: Ek Paheli
thx hamza
|
Re: Ek Paheli
v nice
|
Re: Ek Paheli
hahahahaha
nice |
Re: Ek Paheli
nice sharing
|
Re: Ek Paheli
Lol .
|
Re: Ek Paheli
Lolz .. Good One
|
All times are GMT +5. The time now is 02:55 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.