![]() |
مجھے معاف کر دینا
مجھے معاف کر دینا
گر میں حد سے گزر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا تیرے دل میں اتر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا یونہی غصےمیں آکے بول دینا تو میری عادت ہے اگر میں ایسا کر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا راستے میں تجھے دیکھ کر تیری دید کی خاطر پل بھر جو ٹہر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا اپنے جذبات سے لکھی ہوئی یہ شوق تحریر تیرے نام جو کر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا تیری پل بھر کی جدائی نے مجھے جینے نہیں دیا تیرے بن جو میں مر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا |
Superb HeEr!
|
Quote:
|
zaberdast.
|
Quote:
|
Heeer jeeee wah wah mainey kaha aap chaaaa gaye hian bohat achi collection hai ;) |
Quote:
|
Nice heer
|
zara bohaT khooOb :)
|
v nice dear
|
All times are GMT +5. The time now is 05:34 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.