![]() |
مصالحے دار چانپیں
http://img171.imageshack.us/img171/4521/64nk7.png
مصالحے دار چانپیں مصالحے دار چانپیں اجزاء: بکرے کی چانپیں ---- ایک کلو (دس سے بارہ عدد) ادرک لہسن پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ نمک ---- حسب ذائقہ پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد درمیانی ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ---- چار عدد درمیانے دہی ---- آدھی پیالی لال مرچ (کٹی ہوئی) ---- ایک کھانے کا چمچ خشک دھنیا (موٹا کٹا ہوا) ---- ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ (موٹا کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ ہلدی پسی ہوئی ----- آدھا چائے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ ---- ایک کھانے کا چمچ بڑی الائچی ---- ایک عدد چھوٹی الائچی ---- چار سے پانچ عدد بناسپتی گھی ---- آدھی پیالی ترکیب: ثابت گرم مصالحہا اور بڑی اور چھوٹی الائچی کے دانوں کو اچھی طرح کوٹ لیں- پھر اس میں نمک٬ ادرک لہسن٬ لال مرچ٬ دھنیا٬ زیرہ٬ ہلدی اور دہی ملا لیں- ان مصالحوں کو اچھی طرح چانپوں پر لگا لیں اور بیس سے پچیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں- دیگچی میں ایک پیالی پانی کے ساتھ چانپوں کو دو سے تین منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں- پھر آنچ ہلکی کر کے اچھی طرح گلنے تک پکائیں- ایک علیحدہ دیگچی میں بناسپتی گھی کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور پیاز کو سنہرا فرائی کر لیں- گلے ہوئے چانپ اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ گھی علیحدہ سے نظر آنے لگے- |
zabardast muski............khela b do na bna kr....
|
Quote:
|
waoooo papas....mama k mze......aram se na kam na kaajj hahah......
|
Quote:
|
ahan gud....papas is gr8....tya hotel hy aapta miss muski???
|
Quote:
|
waooo..muje b sekhayn na fir...me b sekhoun ga na...ta k appki bhabi ko faieda ho lolzzz
|
Quote:
|
aap sekhyn na....
|
All times are GMT +5. The time now is 03:39 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.