![]() |
Dard hotei hain kai dil mai chupnai kai liay
درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے __________________سب کے سب آنسو نہیں*ھوتے بہانے کے لئے عمر تنہا کاٹ دی وعدہ نبھانے کے لئے عہد باندھا تھا کسی نے آزمانے کے لئے یہ قفس ھے گھر کی زیبائش بڑھانے کے لئے یہ پرندے تو نہیں ھیں آشیانے کے لئے کچھ دیے دیوار پر رکھنے ھیں وقت انتظار کچھ دیے لایا ھوں پلکوں پر جلانے کے لئے وہ بظاہر تو ملا تھا ایک لمحے بھر کو عدیم عمر چاھیے اس کو بھلانے کے لئے لوگ زیر خاک بھی تو ڈوب جاتے ھیں عدیم اک سمندر ہی نہیں ھے ڈوب جانے کے لئے تو پس خندہ لبی آہوں کی آوازیں تو سن یہ ہنسی تو آئی ھے آنسو چھپانے کے لئے کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لیے |
nyce
|
bahut khoob
|
Gud ..
|
nycc
|
thnx
|
Thanks For Sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 02:50 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.