![]() |
صدقہ شمار ہوگا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کاشتکاری کی (یعنی پھل ، پودا ، فصل ، درخت وغیرہ) پھر اِس (کاشتکاری) سے کوئی پرندہ یا جانور وغیرہ کھائے تو یہ اس کے لئے صدقہ ہو جاتا ہے
------------------------------------------------------------------- (الترغيب والترهيب : 3/335 ، ، صحيح الترغيب : 2599 (حسن صحيح) ، ، صحيح الجامع : 6273 ، ، النوافح العطرة : 382) |
Re: صدقہ شمار ہوگا
Very nice post i like it
|
Re: صدقہ شمار ہوگا
Jazak allah
|
Re: صدقہ شمار ہوگا
|
All times are GMT +5. The time now is 11:46 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.