![]() |
تاروں کی چھاؤں میں
http://eshghesaharsh.lxb.ir/upload/e...uuuuuuunam.jpg تاروں کی چھاؤں میں کسی سے جب یہ سنتا ہوں کے تو راتوں کو تنہا دیر تک تاروں کی چھاؤں میں اب اکثر اپنے گھر کی چھت پے بیٹھی خواب بنتی ہے میں اکثر سوچتا ہوں تو ملے تو تجہ سے یہ پوچھوں اندھیروں سے تمہاری دوستی کیسے ہوئی آخر تمہیں تو شام کی پرچھائیوں سے خوف آتاتھا |
Re: تاروں کی چھاؤں میں
Wah zabrdast
|
Re: تاروں کی چھاؤں میں
Quote:
|
Re: تاروں کی چھاؤں میں
Bohat umda
Very nice sharing |
All times are GMT +5. The time now is 06:46 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.