![]() |
مُجھے دِیوانہ بنا رکھا ہے
http://oi57.tinypic.com/15d6zbd.jpg مُجھے دِیوانہ بنا رکھا ہے جب سے تُو نے مُجھے دِیوانہ بنا رکھا ہے سَنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے اُس کے دِل پر بھی کڑی عِشق میں گُزری ہو گی نام جِس نے بِھی محبت کا سزا رکھا ہے پتھرو آج میرے سر پر برسّتے کیوں ہو میں نے تُم کو بھی کبھی اپنا خُدا رکھا ہے اب میری دِید کی دُنیا بھی تماشائی ہے تُو نے کیا مُجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے غم نہیں گُل جو کِیئے گھر کے ہواؤں نے چراغ ہم نے دل کا بھی دِیا ایک جلا رکھا ہے پِی جا ایّام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصِر غم کو سہنے میں بھی قُدرت نے مزہ رکھا ہے |
Re: مُجھے دِیوانہ بنا رکھا ہے
Veryy Niceeeeeeeee
|
Re: مُجھے دِیوانہ بنا رکھا ہے
Quote:
THANK YOU SO MUCH (Hearts)(Hearts)(Hearts)(Hearts) |
Re: مُجھے دِیوانہ بنا رکھا ہے
boht achi hai
|
All times are GMT +5. The time now is 06:40 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.