MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=119789)

pakeeza 08-14-2015 08:13 PM

ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں
 
ہم زمانہ جہالیت سے دورِ اسلام میں آکر ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں۔ ساری عمر پھر عمل صالح توکرتے رہتے ہیں مگر بار بار کی توبہ بھول جاتے ہیں۔ ہم ایک کھائی سے بچ کر سمجھتے ہیں کہ زندگی میں پھر کوئی کھائی نہیں آئے گی اور اگر آئی بھی تو ہم بچ کر نکل جائیں گے۔ ہم ہمیشہ نیکیوں کو اپنا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو گناہوں کی سزا۔ اس دنیا میں جزا بہت کم ملتی ہے اور اس میں بھی امتحان ہوتا ہے۔ نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا اور زندگی کے کسی نئے امتحان میں داخل ہوتے ہی منہ سے پہلا کلمہ ’’حطتہ‘‘ کا نکلنا چاہئے مگر ہم وہاں بھی گندم مانگنے لگتے ہیں۔

(نمرہ احمد کے ناول ’’مصحف‘‘ سے اقتباس)

PRINCE SHAAN 08-15-2015 10:09 AM

Re: ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں
 
بہت خوب ... اچھی شیئرنگ شکریہ

KhantastiC 08-15-2015 12:06 PM

Re: ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں
 
hmmm nice post

Aftab Afi 08-15-2015 02:35 PM

Re: ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں
 
Very NIce sharing

(‘“*JiĢäR*”’) 08-17-2015 12:44 PM

Re: ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں
 
Very nIce

Princess Urwa 08-18-2015 11:47 AM

Re: ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں
 
nice sharing

MASOOM GIRL 08-20-2015 10:08 PM

Re: ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں
 
V Niceeeee sharing


All times are GMT +5. The time now is 07:20 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.