![]() |
کون اپنا کون پرایا تھا
http://i41.tinypic.com/2604vhl.jpg کون اپنا کون پرایا تھا جب آنکھیں بُجھ کر راکھ ھُوئیں جب دِل کا جوالا سرد پڑا جب شام و سَحر کے صحرا میں خوابوں کے ستارے رَیت ھُوئے جب عُمرِ رَواں کے میداں میں سب زندہ جذبے کھیت ھُوئے اُس وقت مُجھے محسوس ھُوا جس عشق میں ساری عُمر کٹی شاید وہ نظر کا دھوکا تھا کِرنوں سے کِسی کے لہجے میں تنویر تھی میری اپنی ھی شب تاب بدن کے جادوُ میں خوُد میرے لہوُ کا نشہ تھا کل رات مگر جب کھڑکی پر مہتاب نے آ کر دستک دی خوُشبو کی طرح لہرانے لگی ھر سمت کوئی سرگوشی سی "جب آنکھیں بُجھنے لگتی ھوں جب دِل کا جوالا سرد پڑے اُس وقت کِسی کو کیا معلوم کون اپنا کون پرایا تھا لہجے میں نشہ تھا کِس کے سبب اور کِس نے کِسے مہکایا تھا" |
Re: کون اپنا کون پرایا تھا
:bu: ...
|
Re: کون اپنا کون پرایا تھا
Quote:
|
Re: کون اپنا کون پرایا تھا
very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 12:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.