![]() |
محبت پھول ہے جاناں
محبت پھول ہے جاناں کہو تو پھول بن جاؤں تمھاری زندگی کا ایک حسیں اصول بن جاؤں سنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر مسکراتےہو کہو تو اب کی بار میں زمیں کی دُھول بن جاؤں بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں |
Re: محبت پھول ہے جاناں
Nice Sharing :)
|
Re: محبت پھول ہے جاناں
Very nice
|
Re: محبت پھول ہے جاناں
Aslamlkum very nice
|
Re: محبت پھول ہے جاناں
بہت نایاب ہوتے ہیں
جنہیں تم اپنا کہتے ہو اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں :bu: ... |
Re: محبت پھول ہے جاناں
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 06:54 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.