![]() |
مشکل میں رہتا ہوں
http://oi57.tinypic.com/2m7cklc.jpg مشکل میں رہتا ہوں کہامشکل میں رہتا ہوں کہا آسان کر ڈالو ! کہ جس کی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو ! کہا بے قلب ہیں آہیں کہا اُس سے تڑپ مانگو ! اُٹھو تاریکیءِ شب میں ذرا خونِ جگر ڈالو ! کہا رازِ سُکوں کیا ہے؟ کہا لوگوں کے دکھ بانٹو ! جو چہرہ بے دھنک دیکھو اُسے رنگوں سے بھر ڈالو! |
Re: مشکل میں رہتا ہوں
Very nice sharing
|
Re: مشکل میں رہتا ہوں
V Nice...
|
Re: مشکل میں رہتا ہوں
THANKS YOU SO MUCH BOTH OF YOU http://static.tumblr.com/37107859902...w8o80w040g.gif |
All times are GMT +5. The time now is 10:51 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.