![]() |
اچهائی اور برائی
اچهائی اور برائی دونوں اگر اکٹهی ہوں تو کون کس پر کتنی غالب ہوتی ہے. اسکی مثال یوں ہی ہے کہ جیسے اندهیرے میں بلب جلایا جائے تو جتنی واٹ (طاقت) بلب کی ہوگی اتنی ہی روشنی اندهیرے پے غالب رہے گی. جتنا میں باعمل اور پاکباز ہوں گا اتنی تاثیر میری زبان میں ہوگی. اور اتنی ہی روشنی میرے وجود سے زمانے کو ملے گی. |
Re: اچهائی اور برائی
nice share
|
Re: اچهائی اور برائی
Thanks
|
Re: اچهائی اور برائی
Very Nice
|
Re: اچهائی اور برائی
Very Nice
|
Re: اچهائی اور برائی
awesommme...............
|
Re: اچهائی اور برائی
excellent:call me:
|
All times are GMT +5. The time now is 09:45 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.