MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   انگور کو جنت کا میوہ بھی کہا جاتا ہے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=119105)

Rania 04-16-2015 01:29 PM

انگور کو جنت کا میوہ بھی کہا جاتا ہے
 
http://dunya.com.pk/news/2015/April/...7_25795729.jpg
انگور ایک ایسا پھل ہے جسے باغوں کے علاوہ گھروں میں بھی بیلوں پراگایا جاسکتا ہے ۔ بنیادی طورپر یورپ
لاہور(نیٹ نیوز)انگور کو پھلوں کی ملکہ اور جنت کا میوہ بھی کہا جاتا ہے اس میں بہت سے مفید غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جیسے پولی فینولک انٹی آکسیڈنٹ وٹامنز اور معدن وغیرہ، یہی وجہ ہے کہ متوازن غذا کھانے والے بہت سے افراد اپنی غذا میں انگور کو ضرور شامل کرتے ہیں۔ آبائی وطن اور بحیرہ روم کے خطے کا پھل ہے لیکن اب دنیا میں ہر جگہ پایا جاتاہے ۔ اقسام انگور کی کئی اقسام ہیں جن میں زرد و سبز ، سفید ، سرخ اور سیاہ انگور زیادہ مقبول ہیں۔انگور میں ایک پولی فینولک مادہ پایا جاتا ہے اور یہی وہ مادہ ہے جو اسے مختلف رنگ دیتا ہے ۔ انگوروں میں مختلف اقسام کے انٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہت مفید ہوتے ہیں۔انگور کی بنیادی طور پر تین اقسام ہیں جن میں اول یورپی ، دوئم شمالی امریکی اور سوئم فرانسیسی ہائبرڈ شامل ہیں ۔ طبی فوائد انگوروں میں ایک مادہ رزویراٹرول پایا جاتاہے جو کہ پولی فینولک فائیٹو کیمیکل پر مشتمل ہوتا ہے ۔ رزویراٹرول ایک انتہائی طاقتور انٹی آکسیڈنٹ ہے جو کہ بڑی آنت اور غدودوں کے کینسر ، دل کی بیماریوں ، اعصابی بیماریوں ، الزائمر اور وائرل و فنگل انفیکشن کے خلاف بہت مفید ہوتا ہے ۔

(‘“*JiĢäR*”’) 04-22-2015 10:33 AM

Re: انگور کو جنت کا میوہ بھی کہا جاتا ہے
 
Very Nice...!

Rania 04-23-2015 03:04 AM

Re: انگور کو جنت کا میوہ بھی کہا جاتا ہے
 
Thanks


All times are GMT +5. The time now is 09:36 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.