MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   سبزیوں سے علاج (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=119084)

Rania 04-14-2015 03:05 PM

سبزیوں سے علاج
 
لہسن غزا کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے،پیشاب آور ہے،فالج لقوہ رعشہ میں مُفید ہےنیز جوڑوں کے درد کیلئے نافع ہےاور بلیڈ پریشر کو کم کرتا ہے
٭مولی کھانے سے تلی اور جگر کے امراض ختم ہوتے ہیں مولی کھانے سے پیلا پن یعنی یرقان اور خون کی کمی جاتی رہتی ہے موکی اور اسے پتے بطور سلاد استعمال کیے جاتے ہیں
٭ پیاز کا غزا میں زیادہ استعمال آنکھوں کے بہت سےامراض کیلئے شفاء ہے،دمہ کیلئے اکسیر ہے نیز سر درد،پیشاب کی جلن اور زخموں کو پھاڑنے میں اہم کردار کرتا ہے،پیاز کے رس کو جوؤں والے سر پر ملنے سے جوئیں مر جاتی ہیں
٭ادرک کھانسی،دمہ بھوک کی کمی اور دماغ کے امراض کیلئے بےحد مُفید ہے،ادرک کا رس شہد میں ملا کر پینے سےسردی کی کھانسی کو آرام ملتا ہے،ادرک کا رس کان میں ڈالنے سے کان درد کو آرام ملتا ہے

(‘“*JiĢäR*”’) 04-15-2015 12:03 PM

Re: سبزیوں سے علاج
 
Very Nice ....!


All times are GMT +5. The time now is 01:19 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.