![]() |
ڈرائیونگ ٹسٹ
جب میں افریقہ میں تھا تو ڈرائیونگ لائسینس کیلئے چوتھی دفعہ ڈرائیونگ ٹسٹ دیا، میں اسقدر معروف و مقبول ہو چکا تھا کہ اس دفعہ ممتحن نے میرے لئے ایک ہی سوال رکھا تھا، سوال: آپ 120 کی رفتار سے ایک ایسی سڑک سے گذر رہے تھے جس میں ایک طرف بلند پہاڑ اور دوسری طرف گہری کھائی ہے، سامنے دو عورتیں آ جاتی ہیں ایک طرف جوان اور ایک طرف بوڑھی، اب آپ کیا ماریں گے (What will you hit)۔ میں نے فوراً جواب لکھا کہ "میں بوڑھی عورت کو ماروں گا"۔ حسب معمول امتحان میں پھر فیل ہوگیا ...انسٹرکٹر سے ملا اور وجہ پوچھی تو اس نے مجھے غور سے دیکھا اور ٹھنڈی سانس بھر کہا ۔ ۔ ۔ ۔ "پیر جنگلی صاحب میں آپ کو آخری دفعہ بتا رہا ہوں کہ آپ بریک مارو گے عورت نہیں۔" You will hit brakes not a woman. |
All times are GMT +5. The time now is 09:05 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.