MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   ہلدی کا استعمال (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=118384)

Rania 02-10-2015 08:55 AM

ہلدی کا استعمال
 

لندن(نیوزڈیسک)جس طرح کے کھانے ہم آج کل کھاتے ہیں ان کی وجہ سے ہمارے جسم میں کئی طرح کے خطرناک مادے اکٹھے ہو جاتے ہیں جو مختلف قسم کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ آج ہم آپ کو چند ایسی غذائیں بتائیں گے کہ جن کے استعمال سے آپ کا جسم ان خطرناک مادوں سے پاک ہوسکے گا۔
ہلدی
زمانہ قدیم سے ہی ہلدی کو انتہائی مفید پایا گیا ہے اور اب جدید تحقیق بھی اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ ہلدی کا استعمال انتہائی سودمند ہے کیونکہ اس میں انٹی آکسیڈنٹ اجزاءپائے جاتے ہیں جس سے جسم میں زہریلے مواد کو نکالنے میں مدد ملتی ہے۔اس کے استعمال سے جگر کے زہریلے مادے ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں لہذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ دن میں کم از کم ایک چائے کا چمچ ہلدی ضرور استعمال کریںگے۔

Aftab Afi 02-10-2015 06:20 PM

Re: ہلدی کا استعمال
 
Very Nice

(‘“*JiĢäR*”’) 02-11-2015 09:02 AM

Re: ہلدی کا استعمال
 
Very nice


All times are GMT +5. The time now is 09:14 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.