![]() |
محبت
کون کہتا ہے کہ کسی سے ایک بار محبت ہوجانے کے بعد اس سے نفرت ہوسکتی ہے،جو کہتا ہے وہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹاہے۔سائیکل آف ریپلیسمنٹ میں صرف محبت کی ریپلیسمنٹ نہیں ہوتی۔خود کو فریب دینے کے باوجود ہم جانتے ہیں کہ ہمارے وجود میں خون کی گردش کی طرح بسنے والا نام کس کا ہے۔ہم اسے اپنے وجود سے نکال کر نہیں پھینک سکتے،تہہ در تہہ اس پر دوسری محبتوں کے ڈھیر لگائے جاتے ہیں،کہتے ہیں ہم اب اس سے محبت کرتے ہیں،ہم اب اس سے محبت کرتے ہیں لیکن جو زیادہ دور ہوتا جاتاہے وہ اور قریب آتا جاتا ہےاور وہ ہمارے دماغ کے اس حصے میں پہنچتا ہے کہ جہاں سے کبھی اگر ہم اسے نکالنے کی کوشش کریں تو پھر ہم نارمل زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہتے۔۔۔ عمیرہ احمد امر بیل |
Re: محبت
Buhattttt umda
Great sharing |
Re: محبت
Great Sharing
|
Re: محبت
Great Sharing...!!
|
Re: محبت
|
Re: محبت
thnksssssssss to ALl
|
Re: محبت
Beshak sista sahi kaha
|
Re: محبت
Thanks for nice sharing......................
|
Re: محبت
excellent
|
All times are GMT +5. The time now is 11:07 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.