![]() |
نا شتے میں دو دھ کا استعما ل
با قا عدگی سے دو دھ کا استعمال بڑ ھا پے کی رفتار کم کر دیتا ہے [img] لندن…ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف ہو ا ہے کہ روزانہ خصو صاً صبح کے نا شتے میں دو دھ کا استعما ل بڑ ھا پے کی ر فتار کو کم کر دیتا ہے اور انسا ن کو طو یل عر صے تک تندر ست وتو انا رکھتا ہے۔برطا نیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ جو لو گ جلد تھکا وٹ اور کمزور ی محسوس کر تے ہیں انہیں نا شتے میں روزا نہ دو دھ کا استعما ل بھی کرنا چا ہیے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خصو صا ً خو اتین کے لیے دو د ھ کا روزانہ استعما ل نہا یت ضر و ری ہے اور یہ بڑھتی ہو ئی عمر میں انہیں ہڈیو ں کی بیماری سے بھی محفو ظ رکھتاہے ۔ |
Re: نا شتے میں دو دھ کا استعما ل
Very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 08:29 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.