![]() |
School Principal Ko DHAMKI by Student
پرنسپل کو سکول اڑانے کی دھمکی دینے والا طالب علم گرفتار
http://dailypakistan.com.pk/digital_...99320-8283.jpg روالپنڈی (ویب ڈیسک) سکول پرنسپل کو ازراہ مذاق سے ایس ایم ایس کرنے پر 17 سالہ طلب علم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔تفصیلات کے مطاق ٹیکسلا کے پرائیویٹ سکول کے طالب علم حسنات ہاشم نے اپنی سکول پرنسپل کو دھمکی آمیز میسج کیا تھا ،جس میںسکول کو دھماکے سے اڑائے جانے کا کہا گیا تھا۔ سکول انتظامیہ نے تھانے میں مقدمہ درج کرایا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کی اور موبائل ڈیٹا سے یہ ایس ایم ایس ارسال کرنے والے شخص کی شناخت معلوم کرکے اس کو حراست میں لیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں لڑکے نے بتایا کہ اس نے یہ ایس ایم ایس مذاق کیا تھا تاکہ سکول کی انتظامیہ کو ڈرایا جاسکے جس سے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ |
Re: School Principal Ko DHAMKI by Student
hahahahahahah NIko ye harkat tari b rahi hai pata hai mujy :D
|
Re: School Principal Ko DHAMKI by Student
Aftab Bhai mn to itni study karta tha k Principal ne khud kaha beta chuttiyan karlo beemar hojaoge parh parh kar
|
All times are GMT +5. The time now is 04:41 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.