![]() |
دل میں دکھ کا احساس
جس طرح ریت میں قطرے جذب ہوجاتے ہیں اور ان کا احساس بھی باقی نہیں رہتا، اسی طرح ہمارے چندجملے کسی دل میں نشتر بن کر اتر سکتے ہیں اور دوسروں کے دل میں دکھ کا احساس پیدا کرسکتے ہیں۔ اسی لئے جب بھی کسی سے بات کریں تو یہ سوچ کر زبان سے الفاظ نکالیں کہ جس طرح پانی کے چند قطرے ریت سے نہیں نکالے جاسکتے،اسی طرح ایک دفعہ منہ سے نکلی ہوئی بات کا اثر بھی دل سے دوبارہ نہیں نکالا جاسکتا۔ |
Re: دل میں دکھ کا احساس
indeed
|
Re: دل میں دکھ کا احساس
Very nice
|
Re: دل میں دکھ کا احساس
very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 09:46 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.