![]() |
پاکستان بھارت سیریز آئندہ سال ہو گی
حیدر آباد دکن( آن لائن) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معمول کے کرکٹ تعلقات آئندہ برس سیریز کے ذریعے بحال ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کافی کام ہو چکا ہے۔ امید ہے سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ |
All times are GMT +5. The time now is 01:23 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.